میاں چنوں ڈپٹی ڈاٸریکٹر زراعت توسیع خانیوال رانا حبیب الرحمن نے چک 2 ایٹ اے آر میں مثالی کاشتکار صدام حسین ڈھکو کے کاٹن فارم کا وزٹ کیا۔ انہوں نے کپاس پر سفید مکھی، تھرپس اور سبز تیلہ کا حملہ، نقصانات اور ان کا تفصیل سے حل بتایا۔
اس موقع پر زراعت آفیسر تلمبہ مرکز سعدیہ سلیم، فیلڈ اسسٹنٹس احمد نعیم ہمجانہ اور رضوان نجم ہمراہ تھے

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹارنیوز میاں چنوں ۔