احمدپورسیال۔8محرم الحرام کا قدیمی جلوس شبیہ علم حضرت عباس علیہ السلام پرامن اختتام پذیر ھو گیا
احمدپورسیال(سٹارنیوز)آج بروزسوموار 8محرم الحرام سید عروج اختر ولدسید کلیم اختر کے گھر سے قدیمی جلوس شبیہ علم حضرت عباس علیہ السلام برآمد ھو کرر مرکزی امام بارگاہ زینبیہ کڑی والا پر پرامن اختتام پذیر ھوا راستے میں ماتمی حضرات ماتم کرتے اور نوحے پڑھتے رھے۔TMA کا عملہ نے تمام راستے کو صاف کر کے پانی کا چھڑکاٶ کیا اس موقع پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا عملہ۔1122کا عملہ۔امن کمیٹی کے ارکان اور SHO سید ثمر شاہ کی قیادت میں اپنے اہلکاروں کے ہمراہ جلوس کو سکیورٹی کے فراٸض انجام دیۓ اس موقع پر شہر اور گردونواح سے ہزاروں عزادارانحسین علیہ السلام نے شرکت کی۔
رپورٹ۔حاجی محمد عارف تحصیل رپورٹر /صدر تحصیل پریس کلب احمدپورسیال۔03074841455












