احمد پور سیال کلمہ چوک کے قریب واقع حماد گرافِکس کا افتتاح کر دیا گیا ہے
احمد پور سیال( سٹارنیوز)کلمہ چوک کے قریب واقع حماد گرافِکس کا افتتاح کر دیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں کاروبار کی خوشحالی کیلئے معروف عالم دین مولانا محمد مفتی عمر حیدری نے خصوصی دعا کروائی افتتاحی تقریب میں شاپ کے اونر رانا حماد الراحمن قمر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ پنا فلیکس پیڈ بک، سمیت دیگر گرافکس ڈیزائننگ کی چیزیں بہترین اور اچھی کوالٹی اور مناسب ریٹ پر بنوا سکتے ہیں آخر میں تاجر برادری اور سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے حماد الراحمن قمر کو شاپ بنانے کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر سٹی صدر اہلسنت والجماعت شیخ محمد عارف، قاری صفدر عباس مرالی، مہر انصر ندیم ایری، چوہدری صدیق میو، چوہدری صغیر گجر، سمیت تاجر برادری سیاسی سماجی اور عوام کثیر تعداد موجود تھی
رپورٹ محمد عرفان ہرپل سٹاف رپورٹر سٹارنیوز احمدپورسیال













