احمد پور سیال: صابری باربی کیو برانچ نمبر 2 کا شاندار افتتاح ڈاکٹر مفتی مسعود الحسن احمد جواد قادری کی خصوصی دعا، سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت

احمد پور سیال (سٹارنیوز )معروف تجارتی مرکز شیخ مختیار مارکیٹ میں صابری باربی کیو برانچ نمبر 2 کا باوقار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں قاری قدوس احمد صابری، خیرت باروی، عمران زرگر، آصف شیخ سمیت شہر کی سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی
شرکاء نے صابری باربی کیو کے ذائقے اور معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نئی برانچ کے افتتاح سے احمد پور سیال میں معیاری فوڈ پوائنٹس کے رجحان میں اضافہ ہوگا

محمد عرفان ہرپل