مبارکاں ملک زاہد محمود کو مبارکاں ۔۔
سیال کوٹ (سٹارنیوز)سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں کریانہ مرچنٹ چونڈہ ملک زاہد محمود کو
نیو یونین وثیقہ نویس و اسٹام فروشں، احاطہ کچہری پسرور کاایڈیشنل جنرل سیکرٹری فنانس سیکرٹری ل/
بلا مقابلہ منتخب ہونے پر ایڈووکیٹ چوہدری تبریز جٹ چئیرمین پریس کلب چونڈہ زوالفقار باجوہ ، زبیر احمد صدیقی , زکاء اللہ باجوہ ،رانا طاہر ،خرم شہزاد ،ایڈووکیٹ ملک محمد زوہیب ،اہلیان چونڈہ کی طرف سے
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ …۔۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ عزت و کامیابی سے نوازے اور آپ اپنی صلاحیتوں اور تجربہ کار کی بنا سے کمیونٹی کی بہتر خدمت کرتے رہیں۔ ..













