ممتاز قانون دان چوہدری رحیم احسن سلہریا ایڈووکیٹ نے باضابطہ طور پر پسرور بار ایسوسی ایشن کی رکنیت حاصل کرلی۔وکلاء برادری کاخیر مقدم

پسرور ( سٹار نیوز)ممتاز قانون دان چوہدری رحیم احسن سلہریا ایڈووکیٹ نے باضابطہ طور پر پسرور بار ایسوسی ایشن کی رکنیت حاصل کرلی۔وکلاء برادری کاخیر مقدم،
چوہدری رحیم احسن سلہریا ایڈووکیٹ
معروف سیاسی سماجی شخصیت یوسی مالی پور
چوہدری احسن محمودسلہریا آف پنوانہ کے صاحبزادے اور
بلال حسین سلہریا کے چھوٹے بھائی ہیں اورانکاشمار
، باصلاحیت اور متحرک قانون دانوں میں ہوتا ہے