میاں چنوں (بشری وکیل سے) جناح ٹاون گلی نمبر7 کربلا میاں چنوں میں سالانہ مجلس امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی شان میں مجلس منعقد ہوئی جس میں ذاکر حضرات نئے واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی اور عزاداری بھی ہوئی پنجاب پولیس منصف داد خان محمد عرفان فخر عباس اور لیڈی کانسٹیبل سعدیہ اور اس کے علاوہ انجمن تاجران کے ملک اختر اور واجد حفیظ بھی موقع پر موجود تھے