الھدیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی خدمات

الھدیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن نمایندہ طلاب پنجاب جناب حجت‌الاسلام والمسلمین آقای محمد شاهد رضا خان صاحب کی طرف سے حوزہ علمیہ قم المقدس دفتر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی قم المقدس میں طلاب عزیز پاکستان حوزہ علمیہ قم میں رمضان المبارک میں 1 میلیارد اور 700 سو میلیون تومان کا 923 فیملیز (خانوادہ) والے طلاب عزیز پاکستان میں راشن تقسیم کرنے کی سعادت واضح رہے الھدیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن نمایندہ طلاب پنجاب جناب حجت‌الاسلام والمسلمین آقای محمد شاهد رضا خان صاحب کی طرف سے ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وسیع پیمانے پر رمضان پیکج راشن طلاب عزیز پاکستان میں تقسیم کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں
واضح رہے الھدیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن نمایندہ طلاب پنجاب آقای محمد شاهد رضا خان صاحب ہر مہینے حوزہ علمیہ قم المقدس میں مختلف حوالوں سے طلاب عزیز کی خدمت کرنے میں اپنی زندگی کو وقف کیے ہوئے ہیں حجت‌الاسلام والمسلمین آقای محمد شاهد رضا خان صاحب کی مختلف خدمات ہیں ان میں سے طلاب عزیز پاکستان کے درمیان ہر ماہ مرغ کی تقسیم، گوشت گوسفند کی تقسیم، جدید الورود تازہ ازدواج طلاب عزیز کے وسائل زندگی فریج ،قالین، چولہ،اجاق‌گاز، کارپٹ موکت، ہیٹر بخاریاں کی تقسیم اور مستحق طلاب کے درمیان نقدی پیسے سے مدد و معاونت اور طلاب عزیز میں نماز اور روزہ استجاری کی تقسیم، طلاب عزیز میں لباس روحانیت کی تقسیم، قرض الحسنہ کی خدمات،مختلف پروگراموں میں معاونت اور مختلف حوالوں سے الھدیٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن نمایندہ طلاب پنجاب حجت‌الاسلام والمسلمین آقای محمد شاهد رضا خان صاحب کی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں