آغا عاطف خان کے قلم سے

کروناکی آڑ میں پاکستان کی مختلف ہائی کورٹس نے ملک کی مختلف جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے ۔
صوبہ پنجاب و خیبر پختونخواہ سے کوئی مجرم رہا نہیں کیا گیا ، سندھ کی جیلوں سے بیرونی ایجنسیز کے خفیہ مہرے جن میں بھارت ، اسرائیل ، برطانیہ ، امریکہ ، ایم کیوایم لندن ، الطاف حسین گروپ کے ٹارگٹ کلرز و خفیہ ایجنٹ موجود ہیں ۔
انکو آزاد کروانے کیلئے جیلوں میں کرونہ وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ ( جھوٹا پروپیگنڈہ ) پھیلاکر جیلوں سے رہا کروانے کی غرض سےسندھ حکومت کی پوری مشینری استعمال ہو رہی تھی ۔ ( پیسے کی ہوس ) ۔ ۔ ۔
سپریم کورٹ پاکستان کے مطابق ، ہائی کورٹس کے پاس ان قیدیوں کو چھوڑنے کا کوئی اختیار موجود نہیں تھا ۔
یہ تمام وہ قیدی ہیں جو اقرار جرم کر چکے ہیں ، انہوں نے جہاں دہشت گردی کر کے وطن عزیز کو خون میں نہلایا وہیں ، پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ، دو سو سے زائد افراد کے قاتل بھی موجود ہیں ، انتہائی ٹھوس ثبوت کی موجودگی میں ضمانت نہیں مل رہی تھی انکو ۔ ۔ ۔
پاک فوج ، رینجرز و پولیس کے سینکڑوں جوان انکو گرفتار کرتے ہوےُ شھید ھوئے ۔ ۔ ۔ اگر سپریم کورٹ بروقت کارروائی نا کرتی تو نیب کے تمام ملزمان کوبھی آزاد کر دیا جاتا ، سپریم کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری ہو چکا ہے ۔ اس مکروہ کھیل کے پیچھے ، سندھ کی کرتا دھرتا جماعت کا نام ہے ۔ ۔ ۔
یہ ہے پاکستان میں موجود زائیونسٹ طبقے کے سھولت کاروں کا ایک چھوٹا سا حصہ ، جسکا کل کے آرٹیکل میں ذکر کیا تھا ۔ ۔ ۔ خیر شیطانی طاقتوں کے آگے کے پلان پڑھیں ۔ ۔ ۔
نینو ہیومن چپ انسانی جسم میں داخل کرنے کا شیطانی منصوبہ بل گیٹس کے ذریعے منظر عام پر آ گیا ، بل گیٹس کے ایک ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ سے ایک شیطانی فارماسیوٹیکل کمپنی ویکسین بنا رہی ہے ۔ ۔ ۔ بل گیٹس کیمطابق جو یہ ویکسین لگواۓ گا اسکو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ مل جاۓ گا مطلب اس ویکسین کے ذریعے نینو ہیومن چپ انسانی جسم میں داخل کر دی جائے گی ، ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز ، امریکہ و بنگلہ دیش سے ہوگا ہر نو مولود کو امیونائیزیشن ( قوت مدافعت ) بڑھانے کے نام پر ویکسین دی جائے گی ، جس میں نینو چپ ہوگی ، بچے کا اور جوشخص ویکسین استعمال کرے گا اسکا بائیو ڈیٹا تل ابیب سپر کمپیوٹر میں ۔ ۔ ۔
یوں تو 100 قسم کی ویکسین مارکیٹ میں تیار ہو رہی ہے مگر کارآمد بل گیٹس کے مطابق وہی ہو گی جسے ( WHO ) اپپروو کرے گی ۔ ۔ ۔ ڈبلیو ، ایچ ، او کا ادارہ کس کا ہے ؟ زائیونسٹ لابی کا ۔ ۔ ۔
اب دنیا میں قانون پاس ہونے جا رہا ہے ، 18 ماہ تک دنیا کا کوئی ملک نہیں کھلے گا جب تک کرونہ کی ویکسین مارکیٹ میں نہیں آ جاتی ؟ نینو ہیومن چپ ، اگلے بائیو لاجیکل حملے کے لئے جرثومے انسانیت کے ٹھوکنے ہی ٹھوکنے ہیں ۔ ۔ ۔
ساتھ ہی ساتھ نیو یارک ٹائمز میں خبر بھی لگوا دی کہ سعودیہ شاہی خاندان کے ڈیڑھ سو میل / فیمیل افراد کو کرونہ ہو چکا ہے ، یہ تمام افراد یورپ سے یہ بیماری لیکر سعودیہ پہنچے ۔ ۔ ۔ ساتھ ہی سعودیہ کو ٹرمپ نے دھمکی بھی دیدی کہ اگر سعودیہ نے تیل عالمی منڈی میں ماضی کی قیمتوں پر بحال نہیں کیا تو امریکن افواج واپس امریکہ بلوا لی جائیں گی ، تھاڈ و پیٹریاٹ میزائیل ڈیفنس سسٹم بھی واپس امریکہ ۔ ۔ ۔ سعودیہ پر ایک ہی دن میں اس دھمکی کے اثرات مرتب ہوےُ ، روس کے ساتھ میٹنگ طے ، ایگریمنٹ کے تحت سعودیہ عالمی سطح پر تیل کی سپلائی کم کرنے جا رہا ہے ۔ ۔ ۔
یورپی یونین کولیپس کر چکی ہے ، دنیا کا نیا کنگ آ رہا ہے ، چھوٹی طاقتوں کو ختم کر کے طاقت کا مرکز ایک بنایا جائے گا ( تل ابیب ) ۔ ۔ ۔
ان حالات میں پاکستانی تاجر برادری عمران کو پیغام دے رہی ہے ۔ ۔ ۔ 15 اپریل کے بعد ہم اپنا کاروبار شروع کر دیں گے ، گرفتاری کی صورت میں جیلیں بھر دیں گے ، آپ کاروبار کھولنے کے احکامات دیں نا دیں ۔ ۔ ۔ اب حکومتی متوقع پالیسی یہ ہوگی کے جہاں کرونہ کیسز زیادہ ہونگے وہاں مکمل لاک ڈاؤن ، دوکانیں شاید 9 سے 5 کھلنے کے احکامات جاری ہوں ، ہوٹل و شاپنگ سینٹرز نہیں کھل سکیں گے ۔ ۔ ۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، پاکستانیوں میں قوت مدافعت اللّه کے فضل سے بہت ہے ۔ ۔ ۔
پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کر کے فائیو جی ٹیکنالوجی بھی لانچ کی جا رہی ہے ، زائیونسٹ اس کھربوں ڈالرز کے کاروبار میں شرکت نہیں چاہ رہا تھا ، چین بھی فائیو جی لانچ کرنے جا رہا تھا ، لاک داؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چین کا پتہ صاف تیزی کے ساتھ فائیو جی ٹیکنالوجی کے پولز نصب کئے جا رہے ہیں ، زائیونسٹ کی فائیو جی ٹیکنالوجی و نینو ہیومن چپ انٹر لنکڈ ہیں ، ویکسین کے ذریعے ہیومن چپ باڈی میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیٹا فوری طورپر تل ابیب سپر کمپیوٹر میں ، جبکہ چین کی فائیو جی سے ایسا کچھ نہیں ہونے لگا تھا ، فائیو جی کے بہت نقصانات ہیں جو پھر کبھی صحیح ۔ ۔ ۔
چین کو ٹرائیکا اور برطانیہ کے ذریعے عالمی عدالت میں اسلئے لے جایا جا رہا ہے کہ ٹرائیکا چین پر ٹریلین آف ڈالرز کا جرمانہ عائد کرواۓ گا ، کرونہ چین نے پھیلایا ( جھوٹا پروپیگنڈہ ) عالمی عدالت کس کی ؟ ( ذائیونسٹ کی ) مجرم کون بنے گا ( چین ) ۔ ۔ ۔۔
جو چین کا قرض ٹریلین آف ڈالرز ادا کرنا ہے زائیونسٹ ممالک نے وہ الٹا جرمانے کی صورت میں چین پر ڈال دیا جائے گا ، چین یا تو جرمانہ ادا کرے گا یا قرض معاف کرے گا ۔ ۔ ۔ قرض معاف کروا کر پھر ڈیجیٹل کرنسی لانچ کی جاۓ گی ۔ ۔ ۔ نیو ورلڈ آرڈر کا نفاذ ۔ ۔ ۔ 12 یا 18 ماہ بعد جب دنیا لاک ڈاؤن سے باھر آئے گی تو دیکھے گی ۔
( ایک حکمران ، ایک مذہب ، ایک حکومت ، ایک نظام ، ایک کرنسی ) ۔ ۔ ۔
ہٹلر نے چند یہودی اسی لئے چھوڑ دئیے تھے کہ دنیا سمجھے انکا قتل عام کیوں کیا گیا تھا ؟ اب دنیا کو بہت بہتر انداز میں سمجھ آ رہی ہے اور آگے مزید آےُ گی ، کہ زائیونسٹ کیا ہے ۔ ۔ ۔
اس آرٹیکل کے بعد بھی کرونہ کی آڑ میں اگر زائیونسٹ کی سازش کسی کو سمجھ نہیں آ رھی تو اسکو سختی سے نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے ۔