#میٹھاھپ_ھپ_کڑواتھوتھو

سوال :
سعودی عرب میں مساجد بند ہو سکتی ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں؟
جواب :
¶ سعودی عرب میں چور کا ہاتھ کاٹا جاسکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟
¶سعودی عرب میں قاتل کی گردن اڑائ جاتی ہے… تو پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟
¶سعودی عرب میں نماز کے وقت بازار قانوناً بند کیے جاتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟؟
¶سعودی عرب میں بھانت بھانت کے چینلز نہیں تو پاکستان میں کیوں؟؟؟؟؟
¶سعودی عرب میں سیاست دانوں پر پابندی لگ سکتی ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟
¶سعودی عرب میں خواتین پر عبایہ کی پابندی ہے… پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟
¶سعودی عرب میں میٹرک تک یکساں نظام تعلیم… پاکستان میں کیوں نہیں؟؟؟

#میٹھا ھپ ھپ _کڑوا تھو تھو