جھنگ تھانہ موچیوالا کے علاقے چک نمبر 231 میں والدین کے معمولی جھگڑے نے سات سالہ بچہ کی زندگی نگل لی،

جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) تھانہ موچیوالا کے علاقے چک نمبر 231 میں والدین کے معمولی جھگڑے نے سات سالہ بچہ کی زندگی نگل لی تھانہ موچی والا کی حدود میں بچوں کے جھگڑے میں بچے والدین نے سات سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ جان بازی ہار گیا پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج سات سالہ اکمل کو میاں بیوی نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیاگرفتار افراد کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاملزم عمر حیات اور اسکی بیوی فضیلت کو پولیس نے گرفتار کر لیا تفتیش جاری

رپورٹ ۔چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ