*افریقہ کے ایک چھوٹے سے ملک Madagascar نے کرونا وائرس کی ایک انتہائی موثر دوا Covid Organics ایجاد کی ہے جسے پینے کے بعد مداغاسکر کے 193 میں سے 120 کے قریب افراد مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔*

*جب مداغاسکر کے صدر نے WHO سے کہا کہ ہماری دوا سو فیصد نتائج دے رہی ہے، اسے Approve کرکے پوری دنیا میں پہنچایا جائے تو حیرت انگیز طور پر صیہونی WHO نے آنکھیں پھیرتے ہوئے آئین بائیں شائیں کرنا شروع کردیا اور کہا کہ ویکسین ہی واحد علاج ہے۔*

*ویکسین سے صیہونی WHO کی مراد وہی Bill Gates کی ویکسین ہے جسکے زریعے یہ پوری دنیا کو نینوچپ (ڈجیٹل سرٹیفکیٹ) نما “Quantum Dot Tattoo” لگانا جاہتے ہیں جس کے اندر ہر انسان کا ڈیٹا محفوط رہے گا اور صیہونی اس ڈیٹا تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کرسکیں گے۔*

*یاد رہے مداغاسکر جزیرہ نما ایک افریقی ملک ہے جسکے چاروں طرف پانی ہے۔ وہاں ایک درخت پایا جاتا ہے جسے ملیریا کی دوا بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دوا اسی قدرتی درخت سے تیار کی گئی ہے لیکن اقوام متحدہ اس دوا کو چھپا رہا ہے اور ایپروول نہیں دے رہا۔*

*یہ دوا Covid Organics مداغاسکر کے ایک مقامی سائنسدان نے بنائی ہے۔ انہوں نے سب سے پہلے دوا کا تجربہ اپنے مقامی مریضوں پر کیا تو 70 فیصد افراد فورا ٹھیک ہوگئے۔ 193 میں سے 120 کے قریب ٹھیک ہوچکے ہیں بقیہ بھی تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں جبکہ ابھی تک مداغاسکر میں ایک بھی موت نہیں ہوئے ہے۔*

*اب سوال یہ ہے کہ صیہونی اقوام متحدہ کا ادارہ WHO اس دوا کے زریعے دنیا کو بروقت علاج کیوں نہیں دینا چاہتا ؟*

*اسکا جواب وہی ہے جو اوپر مذکور ہے کہ صیہونی اپنی آنے والی ویکسین کے علاوہ کرونا کے کسی بھی دوسرے طریقہ علاج کو کبھی ایپرو نہیں کریں گے۔ چاہے پاکستان ویسکین بنالے یا چین، یہ ایپرو صرف اپنی ویکسین کو دیں گے اور اسی ویکسین کو پوری دنیا کو لگانا چاہیں گے کیونکہ انکا ایجنڈہ اپنی ویکسین سے نینو چپ لگانا ہے جو کہ دوسرے طریقہ علاج سے ممکن نہیں ہوسکے گا۔*

*مداغاسکر میں کامیاب علاج دیکھتے ہی خطہ افریقہ کے بہت سے ممالک نے WHO پر تھوکتے ہوئے مداغاسکر سے یہ دوا منگوالی ہے۔ بہت سے افریقی ممالک دوا لیکر اپنے مریضوں کو پلا بھی چکے ہیں جسکے نتائج بھی زبردست آرہے ہیں۔*

*یاد رہے پچھلے کالم میں آپکو “تنزانیہ کے صدر” ماگوفولی کا انکشاف سنایا تھا کہ جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ کرونا کٹس جعلی ہیں اور پہلے سے ہی وائرس زندہ ہیں۔ اب تنزانیہ نے بھی کرونا کٹس اور اقوام متحدہ پر لعنت بھیجتے ہوئے اپنے پڑوسی ملک مداغاسکر سے کروانا کی یہی دوا Covid Organics منگوالی ہے۔*

*پاکستان اس سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا رہا ۔ ۔ ۔ ؟*

*ہماری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ اگر پلازمہ کم مل رہا ہے تو فورا مداغاسکر سے رابطہ کریں اور Covid Organics دوا منگواکر اسکا تجربہ کرکے دیکھ لیں، اگر فائدہ ثابت ہو تو WHO پر لعنت بھیج کر اس قدرتی دوا کے استعمال سے پاکستان کو کرونا سے جلد از جلد پاک کریں۔ بل گیٹس کی ویکسین آنے میں تو 18 ماہ لگیں گے تو کیا پاکستان ڈیڈھ سال ایسے ہی لاک ڈاؤن اور کرونا مصیبت میں گزارے گا؟ ہرگز نہیں۔ *

*اگر ہمارے پاس مقامی علاج موجود نہیں ہے تو افریقی ملک مداغاسکر سے دوا منگوانے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔ یہ کام فورا کیا جائے۔*

*میرا کام تھا حکومت کو متبادل ارجنٹ علاج سے آگاہ کرنا، اب دیکھنا ہے کہ عمران حکومت اس تجویز پر عمل کرتی ہے یا اندھی بہری اور گونگی بن کر صرف صیہونی WHO اور الیومیناٹی کے لیے کام کرنے والے Bill Gates کی ویکسین کے آسرے بیٹھ کر پاکستان کا دیوالیہ نکالتی ہے۔*