6 ستمبر یوم دفاع پاکستان، ٹیم سٹار نیوز کی جانب سے راہ حق شہیدوں کو سلام محبت

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس فن کی مناسبت سے ٹیم سٹار نیوز راہ حق میں جام شہادت نوش کرنے والے عظیم سپوتوں کو سلام محبت کیش کرتی ہے،
اور ہر پاکستانی اپنی فوج کے دفاع پر فخر کرتا ہے اور یقین رکھتا ہے کہ پاک فوج ہر محاذ پر سرخرو ہے کرے گی،