جھنگ مقدس شخصیات بالخصوص صحابہ کرام کی شان میں کی جانے والی گستاخیوں کے خلاف ایم ایس او جھنگ کے زیراہتمام ” چاند محمد ص، ستارے صحابہ رض” کے عنوان سے طلباء واک
جھنگ (سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) تفصیلات کے مطابق گزشتہ۔روز جھنگ میں طلبہ تنظیم مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرآہتمام واک کا اہتمام کیا گیا، مقدس شخصیات بالخصوص صحابہ کرام کی شان میں کی جانے والی گستاخیوں کے خلاف ایم ایس او جھنگ کے زیراہتمام ” چاند محمد ص، ستارے صحابہ رض” کے عنوان سے طلباء واک کا اہتمام کیا گیا، امن واک میں ناظم پنجاب محمد ارسلان کیانی سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی