گزشتہ چالیس دن یعنی یکم جون تا ۱۰ جولائی ۲۰۲۰کی اہم خبریں جس پر میڈیا خاموش ہے

1، گزشتہ 14 دنوں میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح ہوگیا

2، گزشتہ مہینے 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے

3، جولائی کے مہینے میں طلب سے زیادہ بجلی سسٹم میں موجود ہے

4، ملک میں کرونا کیسز میں ریکارڈ کمی آرہی ہے جس کو پوری دنیا کے اخبارات میں پذیرائی مل رہی

5، وزیراعظم عمران خان کے اسمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کو دنیا فالو کررہی ہے WHO سمیت کئی ممالک کے اخبارات میم اس کی تعریف ہو رہی ہے

6، کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیا

7، تجارتی خسارے میں 10 ارب ڈالر کی کمی ہوئی

8، اگلے مہینے پاکستان میں 8 ملکی ٹورزم کانفرنس منعقد ہورہی

9، کویت کے ساتھ معاہدہ ہوگیا کویت پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسز کو نوکریاں دیں گے

10، آئی ٹی ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا

11، فلپائن نے پاکستان سے سیمنٹ امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

12، ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 6 درجے بہتری

13، ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

14، پاکستان نے نہ صرف وینٹی لیٹر بنائے بلکہ اس کو دنیا میں ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں

15، کرونا وبا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بن گیا

16، ٹڈی دل کا کامیابی سے خاتمہ کردیا جو انڈیا نہ کرسکا

17، تمام انکوائری کمیشن کے رپورٹ کو پبلک کردیا گیا

18، صدر مملکت نے اپنے بجٹ میں 59 کروڑ وزیراعظم نے دس کروڑ کی بچت کرکے واپس خزانے بھجوائے

19، پہلی مرتبہ احساس پروگرام سے غریبوں میں 162 ارب روپے تقسیم

20، ملک میں دو بڑے ہسپتالوں کا افتتاح ہوگیا

21، شرح سود 13 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا

اس کے باوجود مافیا کے زیر اثر میڈیا چن چن کر منفی خبریں لارہا۔ کیونکہ انکے لفافے اور اشتہاروں کی مد میں دی گئی اربوں کی امداد بند کرکے حکومت وہی پیسہ عوام پر خرچ کررہی۔

#تبدیلی_ہم_سے #تبدیلی_کیلئے_پر_عزم 🇵🇰❤💚