محترم پیف پارٹنرز
السلام علیکم
آپ سب جانتے ہیں کہ ہفتےوالےدن ہمارےجومذاکرات ہوئےتھے۔۔ان میں ایم ڈی پیف صاحب نے دو دنوں کا ٹائم لیا تھا۔جو آج مکمل ہوگیاہے۔لیکن ان کی طرف سے اس وقت تک کوئی مثبت یامنفی جواب نہیں آیا۔
اس لیے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ لاہور کےلیے روانہ ہو جائیں۔۔۔
ہم منگل کودس بجے چیئرنگ کراس پر آپ کا انتظار کریں گے۔۔
اپنا حق لینے کےلیے آپ مخلص ہیں تو ایک پارٹنر بھی گھر پہ نہ رہے۔۔۔شکریہ
منجانب: واصف کھوسہ













