انتخابی نشان وکٹ PTI
حلقہ این اے 110
تحریر مہر عاصم رضا نوناری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنا ایسوسی ایشن شور کوٹ بستی عمرانہ آباد بھنگو روڈ صاحبزادہ امیر سلطان گروپ
جوشیلے کارکن کے نام اہم پیغام شور کوٹ میں کوئی بھی کینڈیڈیٹ ائے چاہے وہ ایم پی اے کا امیدوار ہو یا ایم این اے کا امیدوار ہو اخلاقیات میں رہ کر جواب دیں کسی بھی لیڈر کی انسلٹ نہ کریں یہ جمہوریت ہے ہر انسان کا ائینی اور قانونی حق ہے کہ وہ الیکشن لڑے اپ سب کا حق ہے جو دل کرے جو لیڈر اچھا لگے اس کو ووٹ دیں سیاست کی وجہ سے کسی سے دشمنی نہ کریں اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھیں اپنے دوستوں کا خیال رکھیں الیکشن انے ہیں اور چلے جانے ہیں سوال نمبر ایک سیاست کی وجہ سے کوئی کسی جماعت کا سہارا لے سیاسی کل کا دشمن اج کا دوست ہوسکتا ہے اور اج کا دشمن کل کا دوست ہو سکتا ہے جس طرح صاحبزادہ امیر سلطان گروپ پہلے پاکستان تحریک انصاف میں ایا اسی طرح پارٹی نہ بدل کر اقتدار میں رہا اگر اس نے شورکوٹ میں ترقیاتی کام کروائے کئ پروجیکٹ دیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شورکوٹ والوں کے جذبات میں سمجھتا ہوں وہ ایک محب وطن ہیں اور ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں ملک اور اپنے حلقہ کا سب سے پہلے سوچنا چاہیے کی ترقی کے لیے لیڈر اچھا ہونا چاہیے جو پروجیکٹ دے جو شور کوٹ کے کام کروائے اپ کو بتاتا چلوں کہ صاحبزادہ امیر سلطان گروپ نے اج تک شورکوٹ میں بہت کچھ دیا تو اگے بھی امید رکھیں جو لوگ صاحبزادہ امیر سلطان گروپ کے خلاف پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو کیا کہا تھا کل کا مخالف اور اج اتحاد ہے جس کا میں پہلے والی لائنوں میں ذکر کر چکا ہوں اس بار صرف لیڈر کو دیکھو ایک دفعہ اگر شور کوٹ کے ساتھ مخلص ہو صاحبزادہ امیر سلطان جیسا لیڈر پھر اپ کو نہیں ملے گا شور کوٹ براستہ اگر کوئی اچھا لیڈر ہے تو وہ ہے صاحبزادہ امیر سلطان پاکستان تحریک انصاف کا وفادار لیڈر شور کوٹ کی غیور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے والہ لیڈر تحصیل شور کوٹ کی آن بان شان صاحبزادہ امیر سلطان امیر سلطان










