محکمہ زراعت توسیع کا کبیر والا میں کھاد کےغیر قانونی گودام پر کامیاب چھاپہ، لاکھوں روپے مالیت کی غیر قانونی ذخیرہ شدہ یوریا کھاد برآمد

خانیوال( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی قیادت میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع خانیوال رانا محمد عارف کی زیر نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کبیروالا ڈاکٹر منظور احمد گل نے خفیہ اداروں کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے سردار پور روڈ کبیروالاپر سبزی کی دکان میں چھپائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھادیں برآمد کرلی ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی کبیروالا میں قانونی کاروائی کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی ہے

رپورٹ مظہر حسین باٹی

Chief Secretary
Punjab Commissioner
Multan
DGPR Punjab