،خانیوال مل۔کانسٹیبل عابد حسین پر مشتمل ٹیم کی اڈا چوپڑہٹہ پر کاروائی دوران کاروائی ملزم ندیم ولد منظور حسین قوم چدھرڑ سکنہ بستی شاہ والی موضع بہالپور گرفتار ۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1300گرام چرس برآمد

خانیوال( سٹارنیوز)ایچ او تھانہ سرائے سدھو چوہدری ذیشان الہی گل کا منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ ڈی ایس پی کبیر والا سید اعجاز حسین بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو چوہدری ذیشان الہی گل کی زیر نگرانی سب انسپکٹر سعید الرحمن اے ایس آئی سجاد مبارک سیکورٹی آفیسر اسد بیگ کانسٹیبل چوہدری عمر حیات سہو کانسٹیبل عابد حسین پر مشتمل ٹیم کی اڈا چوپڑہٹہ پر کاروائی دوران کاروائی ملزم ندیم ولد منظور حسین قوم چدھرڑ سکنہ بستی شاہ والی موضع بہالپور گرفتار ۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1300گرام چرس برآمد ۔ملزم کے خلاف تھانہ سرائے سدھو میں مقدمہ نمبر 53/24بجرم 9C درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔ ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو چوہدری ذیشان الہی گل کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

رپورٹ مظہر حسین باٹی