ڈاکٹر حافظ رضوان امجد کی ترقی اور عوام کی کہانی
تحریر علی امجد چوہدری
ڈاکٹر حافظ رضوان امجد چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے گنتی کے ایسے چند ڈاکٹرز میں شامل ہیں جن پر عوامی توقعات انتہائی زیادہ ہوتی ہیں ان کی extraordinary simplicity اور ملنساری کی وجہ سے ملتان کارڈیالوجی میں داخل ہونے والے لوگ ان کے کمرے کی تلاش میں ہوتے ہیں یہ جنوبی پنجاب کے ایسے ڈاکٹر ہیں جنہیں ہر بڑے سے بڑا ہسپتال اپنے پاس دیکھنا چاہتا ہے مگر ڈاکٹر صاحب کی الشفاء گڑھ موڑ اور برادر فخر عباس سے انتہائی زیادہ محبت ہی ہے کہ یہ ہفتے میں ایک دن تحصیل احمد پور سیال کی عوام کے لیئے الشفاء گڑھ موڑ پر وقف کرتے ہیں گزشتہ روز ان کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی بلاشبہ یہ اس کے لیئے deserve کرتے ہیں نہ صرف اس promotion پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں بلکہ کے شاندار مستقبل کے حوالے سے دعا گو بھی ہوں
علی امجد چوہدری








