22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے حافظ خالد محمود مولانا محمد ممتاز،فاروقی 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے حافظ خالد محمود مولانا محمد ممتاز،فاروقی
گڑھ مہاراجہ(سٹارنیوز) 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے حافظ خالد محمود مولانا محمد ممتاز،فاروقی مرکز اہل سنت جامع مسجد آل محمد گڑھ موڑ میں سنی علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کا اہم اجلاس جس میں 22 جمادی الثانی کو جھنگ میں ہونے والے مدح صحابہ کے مرکزی جلوس بسلسلہ یوم صدیق اکبر میں شرکت کے لئے مشاورت کی گئی اس موقع پر تحصیل صدر سنی علماء کونسل مولانا محمد ممتاز فاروقی نے کہا کہ جھنگ جلوس میں انشاءاللہ احمدپورسیال سے قافلہ بھر پور شریک ہوگا اجلاس میں ضلعی صدر حافظ خالد محمود تحصیل صدر جھنگ عزیز اللہ نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ تحصیل احمدپورسیال کے ذمہ داران میں شیخ محمد عارف چوہدری حسن معاویہ مولانا عرفان حیدری قاری جعفر حسین مولانا احسان الٰہی مولانا عبد الستار مولانا کرامت اللہ چوہدری ابدال لیاقت میو بھی شریک تھے
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز