23 مارچ یوم قرار داد پاکستان
اسلام آباد (سٹارنیوز آن لائن) 23 مارچ 1940ءمیں لاہور کے منٹو پارک میں پیش کی جانے والی قرارداد لاہور (جسے بعد میں قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا) اور 1956ءمیں پاکستان کا پہلا دستور وجود میں آنے کے بعد پاکستان کو جمہوریہ قرار دینے پر منایا جاتا ہے













