ڈی جی ریسکیو پنجاب نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسکیور کو کیش ایوارڈ دیے*
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسکیور کو کیش ایوارڈ دیے۔ترجمان ریسکیولاہور: 67 ریسکیور کے کنٹریکٹ میں اچھی کارکردگی پر توسیع ۔ ترجمان ریسکیو
لاہور: ڈسٹرکٹ لاہور کے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آپریشنل ریسکیور کو کیش ایوارڈ دیے گے۔ ترجمان ریسکیو
لاہور: فرسٹ ریسپانڈر کےچند لمحوں کی لاپرواہی زندگی کو موت میں بدل سکتی ہے. ڈی جی ریسکیو پنجاب
لاہور: ریسکیو ایمرجنسی سروس میں کوتاہی و لاپرواہی، مریض کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب
لاہور: ایمرجنسی سروس میں صرف پروفیشنل، فزیکل فٹ، فرض شناس اور درد دل رکھنے والے لوگ کام کر سکتے ہیں۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب
لاہور: لاہور ریسکیو کی سالانہ تقریب کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، فیروزپور روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی۔