نواب غضنفر علی خان جبوانہ سیال
نواب صاحب نے جب صوبائی سیاست میں قدم رکھا تو ھمارا خاندان اور میرنے والی قانگوئی سے کافی خاندانوں نے نواب صاحب کا الیکشن ذاتی دلچسپی سے لڑا
نواب صاحب کے دور اقتدار میں بہت سے ترقیاتی کام ھوئے بہت ساری نوکریاں ملیں
اور نواب صاحب صبح 7بجے روزانہ ڈیرے پر ھوتے تھے بلکہ سوتے بھی ڈیرے میں تھے ۔
ایک عہد تھا جو 31 مئی 2013 کو تمام ھوا۔
نواب صاحب کو ایک ضمنی الیکشن میں سپورٹ نہ کر سکے لیکن نواب صاحب نے کبھی محسوس نہیں کیا اور ھمیشہ سیاسی تعلقات سے بڑھ کر ذاتی تعلقات کو ترجیح دی۔پھر حلقہ بندی کی وجہ سے ھمارا علاقہ نواب صاحب کے حلقہ میں نہ رھا لیکن عزت و احترام کا رشتہ برقرار رھا۔گزشتہ الیکشن میں پھر ھمارا علاقہ نواب صاحب کے حلقہ میں شامل ھو گیا اور ھم نواب فیصل حیات خان جبوانہ کے ساتھ رھے
جتنا نواب غضنفر علی خان جبوانہ سیال ایم پی اے ہمیں پیار کرتے تھے اور ھمارے بزرگوں کا احترام کرتے تھے نواب فیصل حیات خان جبوانہ بھی ھمیں اس سے بھی زیادہ احترام کرتے ہیں۔
اللہ سائیں نواب غضنفر علی خان جبوانہ سیال کے درجات بلند فرمائے
MAY U LIVE LONG NAWAB FAISAL HAYAT KHAN
یہ چند الفاظ نواب غضنفر علی خان جبوانہ سیال کی شخصیت کے کسی بھی پہلو کا احاطہ نہیں کر سکتے صرف نواب صاحب کی یاد تازہ کرنے کے لیے لکھے ہیں










