؛شہنشاہ تعمیرات ملک احمد علی کا سیاسی سفر ۔

( قرطاس قلم )

تحریر ۔محمد عرفان اعوان

حلقہ پی پی 279 امیدوار ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ ۔انتخابی نشان ۔۔۔شیر ۔۔۔۔
شہنشاہ تعمیرات ملک احمد علی اولکھ حلقہ پی پی 279 کے پہلے سیاسی رہنما ہیں جنہنوں نے اپنی محنت لگن اور حلقہ کی تعمیر ترقی نہ صرف گزشتہ کئی سالوں سے لوگوں کے دلوں میں برجمان ہیں جسکا ثبوت الیکشن میں اکثریتی لوگ اپنے ووٹ پول کرکے دیتے ہیں یوں نہ صرف ملک احمد علی اولکھ کروڑ لعل عیسن فتح پور گردنواح کے غیور عوام کی طاقتور آواز ہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے درینہ اور باوفا ساتھیوں میں شمار ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ مختلف ادوار حکومت میں صوبائی وزیر سمیت اہم عہدوں پر اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں امیدوار ایم پی اے پی پی 279 ملک احمد علی اولکھ کے نام سے حلقہ کی تعمیر ترقی منسوب ہے فتح پور میں انکے چاہنے والوں کثیر تعداد موجود ہے جسکی وجہ سے فتح پور ریکارڈ تعمراتی منصوبے ملک احمد علی اولکھ کا منہ بولتا ثبوت ہیں جن میں نمایاں منصوبے
فتح پور گرلز ڈگری فتح پور
بوائز ڈگری کالج فتح پور
گرلز ہائی سکول فتح پور(کروڑ روڈ)
سپورٹس کمپلیکس فتح پور

احمد علی اسٹیڈیم فتح پور

احمدعلی مارکیٹ فتح پور(جہاں سینکڑوں خاندان روزگار حاصل کررہےہیں)

فتح پور کے ہروارڈ کیلئےواٹر فلٹریشن پلانٹ(11پلانٹس)

فتح پور اٹھارہ ہزاری روڈ(اس وقت 1 ارب لاگت آئی)

سروس روڈز فتح پور

چڑیاگھر فتح پور

بی ایس 4Years کلاسز کا آغاز اور BSبلاک کی قیام

مین بازار روڈ کی تعمیر

بائی پاس 107 ایم ایل 106 ایم ایل

آبادی کےمطلوبہ پیمانہ پر پورا نہ اُترنےکے باوجود فتح پور کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دلوانا

سیوریج اسکیم

فتح پور سے 92 ایم ایل تک ایکسپریس وے

فتح پور پنجاب کالج روڈ بجانب تولہ شریف روڈ

ریسکیو1122 فتح پور

اسپیشل ایجوکیشن سکول فتح پور کا قیام
لیکن تمام تر ترقیاتی کاموں اور فلاحی منصوبوں کے باوجود گزشتہ الیکشن ملک احمد علی اولکھ کے نام نہ ہو سکا
Malik Usman Ali Aulakh
Malik Umer Ali
چوہدری جاوید الفت
Ameer Umar
Ch Irfan Ameer Adv
#PMLN
#قرطاس
#BestPhotographyChallenge
#Pakis