مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
وہ ایک لمحہ جو یاروں کےدرمیاں گزرے
ہمیشہ مخلص لوگوں سےرشتہ جوڑو،کیونکہ وہ اچھےدنوں میں سرمایہ اور برےدنوں میں محافظ ہوتےہیں۔۔۔حضرت امام حسین ع
ہم اپنے معزز ڈب برادران کو گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ ڈیرہ مہر غلام عباس ڈب بستی سلطان والا آنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ھیں
الحمدللہ
پاک ڈب اتحاد کا پہلا کنونشن بستی سلطان والا گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ میں انتہائی کامیابی کیساتھ اختتام پزیر ھوا اور ماشاءاللہ تمام دوستوں نے بھرپور شرکت کی
ماشاءاللہ مہر مرید الحسنین نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی مہر غلام عباس ڈب نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا چوھدری اسد عنائیت خان ڈب نے ڈب فیملی کا شجرہ نسب پیش کیا ڈب فیملی کی ھسٹری بتائی مہر محمد اجمل خان نے اس اتحا کے اغراض ومقاصد تفصیل سے بتائے مہر محسن رضا ڈب نے قوم کے اتحاد اور موٹیویشن پر بات کی ۔مہر فخر عباس ڈب نے اتحاد کی حمایت اور آگے بڑھنے کیلئے بھرپور ساتھ کا کہا ۔مہر لیاقت علی ڈب ۔مہر سکندر عباس ڈب۔مہر مظفر عباس ڈب ۔ مہر محمد رضا خان ڈب۔مہر شعیب خان ڈب ڈاکٹر آصف رضا ڈب ۔چکوال سے چوہدری غلام ربانی چوہدری محمد سلطان چوہدری علی نواز ملک سعید چوہدری راجہ سرور حبیب اور تنویر بھٹی منڈی بھاولدین سے عبدالغفور چودھری مہتاب حسین رائے پوری تحصیل بھیرہ سے چوہدری محمد چودھری اسامہ چودھری محمد احمد اس کے بعد ستیانہ بنگلا سے راجہ جبران لال خان جس فیصل آباد اور جڑانوالہ سے چوہدری اسد عنایت خان چوہدری احمد سلیمان حیدر اور جناب کسوال سے خلدمحمود نمبردار چوہدری سعید اقبال حاجی شوکت نواز تو چوتھا بندہ تھا شاہ زیب امت اور پھر تھے جناب والی راجہ عمر حبیب رضا ڈسٹرکٹ رحیم یارخان سے اورچوھدری فہد ایوب ڈب چک نمبر 130 /10R ضلع خانیوال سے تشریف لائے ھیں رستم سرگانہ سے مہر مقبول حسین ڈب مہر عبداللہ ڈب مہر الیاس حیدر ڈب مہر ناصر عباس ڈب مہر اعجاز حسین ڈب مہر رضوان حیدر ڈب ملتان سے ملک ریاض احمد ڈب مہر مرید الحسنین ڈب کسوال سے چودھری شوکت نواز ڈب چوہدری سعید زمان ڈب چوہدری زیب ڈب چاک 170 موچیوالا جھنگ سے صفدر شاکر ڈب اور ڈبکلاں سے دلبر خان ڈب شیر بہادر خان ڈب آصف خان ڈب
اور کروڑی گڑھ مہاراجہ سے مہر اصغرؔ علی ڈب ۔مہر ارشادِ حسین ڈب ۔انجینیئر تنصیر حیدر ڈب ڈاکٹر علی رضا ڈب مہر وسیم عباس ڈب اور با قی جو برادر راہ گئے جنہوں نے شرکت کہں اور میں ان کے نام نہیں لکھ سکا ان سے معافی چاہتا ھوں دیکھیں مُشکل سے مُشکل منزل تک پہنچنے کے لئے بھی پہلا قدم اُٹھانا ضروری ہوتا ھے
راستے کتنے ہیں کٹھن کیوں نہ ہوں اگر نیت صاف اور ارادے پُختہ ہوں تو سارے کام آسان، ساری منزلیں سہل ہوجاتی ہیں
اندھیروں پر لعنت بھیجنے سے روشنی نہیں ہوتی روشنی دیا جلانے سے ہی ہوتی ھے اور ڈب اتحاد پاکستان کا دیا جلانے والے چوہدری عبدالغفور ڈب۔چوہدری مہتاب حسین ڈب مہر غلام کبریا ڈب مہر نعلین عباس ڈب مہر محمد چاند علی ڈب جنہون نے سب سے پہلے اپنی قوم کا سوچا اور آج انکی کاوشیں رنگ لاھی اور ڈب فیملی الحمداللہ ایک پلیٹ فام پہ نظر آئی اور بہت جلد اگلے لائے عمل کا اعلان کر دیا جائے گا میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ نہیں ہے جن سے میں آپکی محبتوں کا شکریہ ادا کر سکوں۔بس اتنا ضرور کہنا چاہوں گا۔کہ آپ عظیم ہیں گوہر نایاب آپ سدا سلامت رہیں، آپ ہمارا اثاثہ ہیں آپ جئیں ہزاروں برس اور ایک برس کے ہوں ہزاروں سال آمین💖
منجانب ۔ فضل عباس ڈب پاکستان ڈب اتحاد













