*عنوان: ٹیچرز ڈیٹا کی درستگی*
عنوان بالا کے ضمن میں تحریر ہے کہ:-
1) جون 2020 میں اساتذہ کو (محدود پیمانے) پر ٹرانسفرز کی سہولت ملنے کی توقع ہے.
2) اس سلسلہ میں ضلع بھر کے تقریباً بہت سے سکولوں کے اساتذہ کا ڈیٹا ویریفائی (تصدیق) ہونے والا ہے.
3)اگر ان کوائف ( ڈیٹا) کی تصدیق نہیں کی جاتی تو اساتذہ ٹرانسفرز کیلئے اپلائی نہیں کر سکیں گے.
4)ڈیٹا تصدیق کے عمل میں سب سے پہلے سربراہان ادارہ جات سکول TAB سے SIS پورٹل پر اساتذہ کے کوائف مکمل کریں گے.
5)پھر ٹیچر SIS پر اپنے لاگن( login) سے اپنے کوائف کی تصدیق کرے گا.
6)تصدیق کے اس عمل میں ہیڈز اور ٹیچرز کا کام ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہے.












