تقریب مدنی سٹار ایوارڈ

تحریر۔۔حبیب منظر مہدی

19 نومبر 2023
گلشن مدینہ ہوٹل گڑھ موڑ پر سٹار نیوز کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں ٹریفک حادثہ میں اپنی اہلیہ، بیٹے کے ساتھ جاں بحق ہونے والے پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے سینیئر صحافی، نمائندہ روزنامہ خبریں نوید احمد مدنی شہید کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے،
تقریب سے پروفیسر میاں مسعود احمد یزدانی، چوہدری محمد متین قیصر ندیم، محمد عامر عبد اللہ، مہر محسن رضا ڈب، عمران مہدی ، چوہدری رضوان قدیر چیمہ، عنصر خان بلوچ ، ملک حفیظ الرحمن کھوکھر نے بھی خطاب کیا
شیخ امتیاز احمد رحمانی نے نقابت کے فرائض سرانجام دیئے
اس موقع پر شہید صحافی نوید احمد مدنی کے بھائی، انکے بیٹے زین العابدین مدنی، فہد مدنی، ملک غلام جیلانی آڑھتی، غلام عباس خان، شیخ محمد حسین، شیخ فرحان اعجاز، نعیم اظہر، ڈاکٹر محمد ضیاء الحق خان بھٹہ ، چوہدری ظفر اقبال باجوہ، رانا خالد محمود ، ملک محمد عمران بھٹہ، امتیاز سبانہ، ضیغم عباس جنجیانہ، مسٹر غلام شبیر، سیف اللہ صدیقی، محمد یاسر، ایڈووکیٹ شعیب افضل بھٹہ، ملک عرفان حیدر، محمد عمر فاروق اور رانا محمد سلیم سمیت علمی ادبی صحافتی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی
اختتام پر نوید احمد مدنی شہید اور سی ای او سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے دعائے مغفرت کی گئی ☆ رپورٹ حبیب منظر نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز سابق صدر تحصیل پریس کلب احمدپورسیال 03027691808