مدرسہ عربیہ فاروقیہ سعدیہ(رجسٹرڈ)احمد پور سیال کے طالبعلم حافظ عادل عابد بن عابد حسین بستی فیاض نگر بنگلہ یاسمین کا اعزاز دس گھنٹوں میں مکمل قرآن پاک سنایا
احمدپورسیال( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق مدرسہ عربیہ فاروقیہ سعدیہ کے متعلم حافظ عادل عابد نے اپنے استادِ محترم حضرت مولانا قاری سید لطیف احمد شاہ کے زیرِ نگرانی دس گھنٹوں میں مکمل قرآن پاک سنانے کا اعزاز حاصل کیا۔طالعلم نے بروز اتوار صبح پانچ بجے سے سہہ پہر تین بجے تک مسلسل تلاوت کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا
رپورٹ سیف اللہ صدیقی سٹارنیوز احمدپورسیال












