سنی علماء کونسل تحصیل احمدپورسیال کے زیر اہتمام کل بعد ازاں نماز جمعہ مرکز اہل سنت جامع مسجد عثمانیہ لیہ روڈ گڑھ موڑ سے پاکستان زندہ آباد ریلی نکالی جائے گی

گڑھ مہاراجہ ( محمد عمر فاروق) قائد اہل سنت سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمد لدھیانوی کے اعلان کے مطابق سنی علماء کونسل تحصیل احمدپورسیال کے زیر اہتمام کل بعد ازاں نماز جمعہ مرکز اہل سنت جامع مسجد عثمانیہ لیہ روڈ گڑھ موڑ سے پاکستان زندہ آباد ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت قائد تحصیل مولانا ممتاز فاروقی کریں گے
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹارنیوز
03007506517












