سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کا سیاسی سفر

سینیٔر سیاست دان فیصل صالح حیات نے سیاست کا اغاز 1977 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ کر اور کم عمر ترین رکن قومی اسمبلی بن کر اپنے سیاسی کیریںٔرکا اعزاز کیا تھا –
مخدوم فیصل صالح حیات ایک معروف روحانی خانوادے تعلق رکھتے ھیں فیصل صالح حیات 1988 سے 2012 تک متواتر رکن قومی اسمبلی رہے اور وزیر صنعت و تجارت, وزیر داخلہ ۔اور وزیر شمالی علاقہ جات کے طور پر فرائض سر انجام دیے ۔۔
مخدوم فیصل صالح حیات پر سب سے اکٹھن مرحلہ 2001 میں ایا ۔جب جنرل پرویز مشرف نے قومی احتساب بیورو کی تشکیل کی اور فیصل صالح حیات ایک جھوٹے کیس میں گرفتار کر لیے گئے ۔۔فیصل صالح حیات 2002 کے انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ٹکٹ پر جیتے لیکن وزیراعظم کے چناؤ کے 18 دوسرے اراکین کے ہمراہ دوران انہوں نے پیپلز پارٹی کے پاکستان مسلم لیگ ق کے وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو ووٹ دیا ۔۔
ان 18 اراکین نے پاکستان پیپلز پارٹی پیٹری یاٹ کے نام سے قومی اسمبلی میں فاروروڈ بلاک بنا لیا تھے جو بعد میں پاکستان مسلم لیگ ق میں ضم ہو گیا تھا ۔۔

2002 سے 2005 تک مخدوم فیصل صالح حیات وفاقی وزیر داخلہ رہے اور بعد میں انہیں وزیر شمالی علاقہ جات بنا دیا گیا۔
مخدوم سید فیصل صالح حیات 1988 سے 2012 تک متواتر رکن قومی اسمبلی رہے 2014 میں کاغذات نا منظور ہونے پر الیکشن میں حصہ نہ لے سکے 2018 کے الیکشن میں مخدوم فیصل صالح حیات جیت چکے تھے دھاندلی کر کے ہروایا گیا دوسری پارٹی نے چوہدری ثاقب نثار کی سفارش پر مخدوم صاحب کو 589 ووٹوں سے ہروایا گیا

مخدوم فیصل صالح حیات فٹ بال فیڈریشن کے صدر بھی رہے اور فٹ بال کی معلوملات میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں
فیصل صالح حیات کے چھوٹے بھائی اسد صالح حیات بھی 1990 میں رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں
فیصل صالح حیات نے 27 دسمبر 2023 کوجھنگ شاہ جیونہ میں شہباز شریف کے ہمراہ پریسں کانفرنسں میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا اور ایک لاکھ 34 ہزار ووٹ حاصل کیا لیکن ہار گئے اور اپنی ہار بھی تسلیم کی ۔۔۔