تحصیل اٹھارہ ہزاری کی سیاست
تحریر ۔محمد تقی شاہ
تحصیل اٹھارہ ہزاری کی سیاست نے عوام کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے اور کر راہی ہے اس سیاست کی وجہ سے تحصیل اٹھارہ ہزاری پسماندگی کا شکار ہے جہاں بھی عوام کے مسائل کی بات کرو تو روکاوٹ سیاست ہی بن جاتی ہے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں روڈ بن رہا ہے اور نہایت ہی ناقص میٹریل استعمال ہو رہا ہے ماڑی بلو ماچھیوال سے دال موڑ تک اب عوام کو جو مسائل ہیں سڑک پر چڑھائی ہی چڑھائی ہیں جس کی وجہ سے روز ایکسڈنٹ ہونا معمول بن گیا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہو راہی ہیں اور اب روڈ بن رہا ہے پھر پتہ نھیں کب بن بنے گا اور اب لوگ ریگستان کو لیول کر کے کاشت کر راہیں ہیں جو کہ یہ چڑھائی اس میں بھی روکاوٹ بن راہی ہیں ابھی کچھ دوست یہاں پر فیکٹریاں وغیرہ لگانا چاہتے ہیں جس میں بھی یہ بڑی رکاوٹ نظر آرہی ہے ماشااللہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں وائس آف اٹھارہ گروپ ہر جگہ ہر مسائل پر آواز بلند کرتا ہے پر آگے ہر کام میں سیاست ہی رکاوٹ بن جاتی ہے 16/ 10 24 کو سیاست کا ایک دائیاں بازو ملا جس نے کہا کہ چڑھائی لیول کروا لے یہ نھیں ہوں گئی کیوں کہ یہ گروپ سیاست کا نام نھیں لیتا جس پر کافی لوگ موجود تھے ان لوگوں نے کہا کہ پھر رکاوٹ بھی آپ کی سیاست ہے اور پھر کہتا ہے کہ ایک چڑھائی لیول ہوگئی باقی وائس آف اٹھارہ گروپ کی وجہ سے سیاست روک راہی ہے کہ نھیں کرنی کیونکہ اس میں سیاست کا نام نھیں ارہا تو یہ کام بھی نھیں ہونا چاہیے بھائی چڑھائی لیول کرو ہم چپ کر دیتے ہیں ہم آواز بھی نھیں بلند کرئے گے باقی ہم جانتے ہیں جو لوگوں سرکاری رقبہ کھا راہیں ہیں وہ بھی سیاست کی وجہ سے کھا راہیں ہیں جو لوگ سکولوں کے رقبے کھا راہیں ہیں وہ بھی سیاست کی وجہ سے کھا راہیں جو یونین کے سیکرٹری جن کو دو دو یونین کے اختیارات دئے گئے ہیں وہ بھی سیاست کی وجہ سے عوام کو سہولیات نھی۔ دے راہیں اور ہمارے ٹیکس کھا راہیں ہیں ہمیں پتہ ہے کہ پٹرول پمپ والے آپ کی سپورٹ نہ کرئے تو ہر دوسرے روز ان کے پمپ پر چھاپہ جب سپورٹ شروع کر دے تو پھر وہ ازاد ہمارے سکولوں کا نظام صرف سیاست کی وجہ سے ٹھیک نھیں ہو رہا ہمارے تحصیل میں پٹواری سسٹم صرف سیاست کی وجہ سے نھیں ٹھیک ہو رہا کھاد ہمیں ہماری سیاست کی وجہ سے ریٹ پر نھیں ملتی ہسپتالوں میں سہولیات صرف سیاست کی وجہ سے نھیں مل راہی اور یہ مافیہ بنے بیھٹے ہیں کیوں کہ آپ ان کو سپورٹ کرتے ہیں ہمارے کالج کی روکاوٹ بھی سیاست ہی ہے کہ یہ پڑھ لکھ جائے گے
ہمارے عوام کے کام کرو ہم آپ کا نام بھی لے گے معزرت کے ساتھ
محمد تقی شاہ وائس آف اٹھارہ ہزاری






