رحیم یار خان//ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی ہدایت پر ضلع بھر میں کسی بھی ممکنہ لاءقانونیت سے نمٹنے کے لیے مختلف مقامات پر پولیس نفری تعینات.
ایس پی انویسٹیگیشن ارسلان زاہد اور ایس ہیڈکوارٹر ناصر جاوید پولیس ڈیوٹی کو چیک کرتے ہوئے بریفننگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
رحیم یار خان غیر مصدقہ خبر کے حوالے سے طلباء کے احتجاج کامعاملہ
رحیم یار خان پولیس کسی بھی قسم کی لاءقانونیت سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے
احتجاج کی آڑ میں کسی بھی قسم کی قانون شکنی کسی صورت قابل قبول نہیں
غیر قانونی افعال میں ملوث افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
تمام صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، انتشار،بد امنی پھیلانے والے افراد کے پیچھے کار فرما عناصر کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
طلباء قوم کا مستقبل ہیں کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ ہرگز نہ بنیں
والدین سے التماس ہےکہ اپنے بچوں کو غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رکھیں،قانونی کاروائی کی صورت میں بچوں کا مستقبل تباہ ہو سکتا ہے،
ترجمان پولیس رحیم یار خان.
#PunjabPolice #RahimYarKhanpolice #lawandorderduty Punjab Police Pakistan Regional Police Officer Bahawalpur












