تحصیل احمدپورسیال کے جملہ کارکنان کے نام

قاہد تحصیل احمدپورسیال مولانا ممتاز فاروقی کا پیغام

آپ ہی کامیابی کا سبب ہیں ، آپ ہی کی کاوشوں کے سبب کامیابی نصیب ہوتی ہے ، آپ ہی وہ گمنام ہیروز ہیں جن کا نام تو نہیں لیکن کام بولتا ہے ماشاءاللہ ، آپ مختلف یونٹس کے وہ گمنام ذمہ داران و کارکنان ہیں جو اپنا دن رات لگا کر مشن امیر عزیمت رح کو کو چار چاند لگانے کا ذریعہ بنتے ہیں ،
اے عشاق صحابہ کے قافلہ کے گمنام عاشقو ، اے دیوانگان عشق
اے تاریخ رقم کرنے والے سپاہیو تم ہمارا مان ہو تم ہمارا فخر ہو تم ہماری پہچان ہو اور تمہیں رونقِ محفل ہو تم ہی گلشنِ امیر عزیمت کی زینت ہو میں کسی کامیابی کا کریڈٹ کسی راہنما کو نہیں دیتا میری جماعت کی ہر کامیابی کے پیچھے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے میرا وہ جیالا کارکن اور ذمہ دار جو خود قربانیاں دیتا ہے اور اپنے امراء اور ذمہ داران کی لاج رکھتا ہے
وہ سیکورٹی جیکٹ پہن کر دھکے کھاتا کارکن ، وہ کیمرے اور موبائل اٹھا کر دوڑتا کوریج کرتا کارکن ، وہ پیدل اور موٹر سائیکلوں پر سردی کی شدت برداشت کرتا کارکن ، وہ پائی پائی جمع کر کے گاڑیاں لاتا کارکن ، دھول مٹی گرد و غبار سے غبار آلود کارکن ، کبھی صفیں درست کرتا کبھی گاڑیوں کی لائنیں درست کرتا کارکن واللہ یہ کارکن خراجِ تحسین کے لائق ہے قسم بخدا یہ مبارکباد کے لائق ہے خدا گواہ ہے
اج میں خصوصی طور بانی جماعت مولانا حق نواز جھنگوی شہید کی روح سلام عقیدت پیش کرتا ہوں اور قائد اہل سنت علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی جرنیل اہل سنت علامہ مولانا اورنگزیب فاروقی مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عبدالخالق رحمانی شہزادہ اہل سنت ابن جرنیل مولانا معاویہ اعظم طارق کی قیادت و بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی وجہ سے پورے ملک میں عظمت صحابہ کرام کی دھوم مچ ہوئی ہے قائدین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتا ہوں اور قائد ضلع حافظ محمد خالد محمود جھنگوی جنرل سیکرٹری قاری رفیق حیدری سمیت ضلعی قیادت و ضلعی انتظامیہ کا مشکور ہوں

اپنی تحصیل احمدپورسیال کے بزرگوں ساتھیوں سابقہ ذمے دارں سمیت میرے دل کی گہرائیوں میں اترے ہوئے ہمارے کارکنان نے جس محبت اور محنت سے تحصیل احمد پور سیال سے مدح صحابہ مطالباتی جلوس میں شرکت کی اور یار غار و مزار کی وفا کے تذکروں کے لئے چلنے والے وفاداروں نے وفاؤں کا حق ادا کیا یہ قابلِ ستائش و قابل تعریف ہے آج کے کامیاب مدح صحابہ مطالباتی جلوس کا اصل سہرا انھیں گمنام ہیروز کے نام ہے تمام شرکاء یونٹس ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام مولانا ممتاز فاروقی تحصیل صدر سنی علماء کونسل تحصیل احمدپورسیال
03007343234