گدی نشین حضرت سلطان باہو صاحبزادہ نجیب سلطان کا بیڈ اور ماجرہ مولانا آصف معاویہ سیال اور صاحبزادہ ذین سلطان کا

تحریر علی امجد چوہدری

پچھلے تین سے چار سال سے میری ایک انتہائی اہم ترین observation رہی ہے اور وہ ہے صاحبزادہ نجیب سلطان صاحب کا بیڈ
خانوادہ حضرت سلطان العارفین کی اہم ترین شخصیات کے علاؤہ گنتی کے ہی چند لوگ ایسے ہونگے جنہیں اس بیڈ پر بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوگا کہا یہ جاتا ہے کہ یہاں صرف ان شخصیات کو صاحبزادہ نجیب سلطان صاحب کے پہلو میں بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوتا ہےجنہیں ان کی خاص محبت اور دعا حاصل ہوتی ہے اس سے قبل شاید اس کا تصور بھی مشکل تھا کہ یہ مناظر دیکھنے کو ملیں مگر مولانا کے خانوادہ حضرت سلطان العارفین کے لیئے دلی احترام نے صاحب زادہ زین سلطان اور طاہر سلطان گروپ کے زریعے یہ مناظر create کر دیئے
گزشتہ عام انتخابات کے بعد سے چند روز قبل تک مولانا آصف معاویہ سیال کی جزوی خاموشی اس وقت ٹوٹی جب انہوں نے کلمہ چوک پر بڑا پاور شو کیا اس کے بعد شورکوٹ میں غیر معمولی اجتماع اور اب یہ مناظر
دکھائی دے رہا ہے کہ مولانا بغیر کسی مایوسی کے فل فارم میں گیم کھیلنے جا رہے ہیں اور منجھے ہوئے کھلاڑی کی طرح

علی امجد چوہدری