میوہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد
لاہور(تازہ ترین سٹار نیوز آن لائن) تفصیلات کے مطابق میوہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ میوہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمدہوئی ہے
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر تحقیقات کاآغاز کردیاگیا ۔ثمینہ نامی نرس راولپنڈی کی رہائشی تھی ۔پولیس کے مطابق موقع سے انجیکشز برآمد ہوئے ہیں ۔












