اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا اعلان

*ستمبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس نہیں ہورہے ہیں تاہم اکتوبر میں پارلیمان کے اجلاس ہورہے ہیں ان میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی،وفاقی وزیر پارلیمانی امور*

*وفاقی دارالحکومت کے حوالے سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد صوبہ نہیں بن رہا ہے بلکہ ایک نئے گورننس ماڈل اختیار کرنے جارہے ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری*