پاکستان لنگاہ جماعت کا اجلاس ملتان حیات خان لنگاہ کے ڈیرہ پر منعقد ہوا

سلطان باہو(بیوروچیف)آل پاکستان لنگاہ جماعت کا اجلاس ملتان حیات خان لنگاہ کے ڈیرہ پر منعقد ہوا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اجلاس میں مرکزی و صوبائی کابینہ2025/2026 کا چناوُ بذریعہ الیکشن ہینڈ شو کیا گیا اجلاس میں کثیر تعداد میں لنگاہ برادری کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنا جمہوری حق ادا کیا
نو منتخب مرکزی کابینہ کےنام
چیرمین سردار پیر بخش خان لنگاہ لاہور
سینئر وائس چیرمین محمد عمر شافعی خان لنگاہ لیہ
واس چیرمین منور خان لنگاہ کراچی
وائس چیرمین مظہر خان لنگاہ بہاولنگر
وائس چیرمین تنویر صادق خان لنگاہ ایڈوکیٹ جھنگ
جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ خان لنگاہ ساہیوال
سیکرٹری نشرواشاعت گوہر عباس خان لنگاہ جھنگ
فنانس سیکرٹری محمد اشرف شاہین خان لنگاہ منتخب ہوئے اس بعد صوبہ پنجاب کابینہ
چیرمین سردار محمد علی خان لنگاہ صادق آباد
سینئر وائس چیرمین امام بخش خان لنگاہ لیہ
وائس چیرمین غلام مصطفیٰ خان لنگاہ ڈی جی خان
وائس چیرمین عبدالعی خان لنگاہ ملتان
وائس چیرمین ڈاکٹر نیر اقبال خان لنگاہ احمد پور سیال
جنرل سیکرٹری اختر جاوید خان لنگاہ ملتان
ڈپٹی جنرل سیکرٹری حیات خان لنگاہ ملتان
انفارمیشن سیکریٹری ابراہیم خان ڈی جی خان منتخب ہوے اس کے بعد صوبہ سندھ کابینہ
چیرمین نعیم احمد خان لنگاہ کراچی
سینئروائس چیرمین فدا حسین خان لنگاہ
جنرل سیکرٹری مظفر خان لنگاہ
ڈپٹی جنرل سیکرٹری عزیز خان لنگاہ
منتخب ہوۓ اجلاس میں باقاعدہ 10نکاتی ایجنڈ پیش کیا گیا اس پہ دوستوں کی رائے لی گئی اس بعد باقاعدہ دوسال کے کی مدت کیلے، باڈیز اناونس کی گئی منتخب ممبران کو پنڈال میں موجود دوستوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی امید ظاہر کی کہ یہ تمام عہدے دار اپنے عہدے کی پاسداری کرتے ہوئے قوم کی خدمت کریں گے اور قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، اور آل پاکستان لنگاہ جماعت کیلے دل وجان سےکام کریں گے اور یہ عہدے دار ہی ڈویژن ضلع تحصیل کی باڈیز اناونس کریں گے اجلاس میں موجود بزرگوں اور نوجوانوں نے ان نو منتخب عہدے داروں پر اعتماد کا اظہار کیا آخر میں دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا پیر صغیر احمد خان لنگاہ نے دعا کروائی