-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
معروف عالم دین مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ انتقل کر گئے ہیں
اسلام آباد(سٹار نیوز آن لائن ) معروف عالم دین رئیس المحققین سلطان مدققین، امام اہل سنت، مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ (پی ایچ ڈی لندن) اس دارفانی سے دار البقاء کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔












