(جھنگ) سٹارنیوز۔۔۔ الخدمت فائونڈیشن جھنگ کی طرف سے عید راشن پیک مستحقین میں تقسیم کیا گیا ۔۔ ڈونرز حاجی رفیق انصاری اور ڈاکٹر عبدالجبار خان کے ساتھ طارق صابری صدر الخدمت فائونڈیشن جھنگ ۔ ابرار بابر انصاری امیرجماعت اسلامی جھنگ pp126 ۔۔ رضوان اللہ ترابی امیر جماعت اسلامی pp127.. احمد جواد شاہ ایڈووکیٹ ۔۔ ملک امجد حسین ایڈووکیٹ ۔۔ محمد ظہیر بھی موجود تھے