یہ نایاب سکہ قریباً 1400سال پرانا بتایا جا رہا ہے اسکی ایک جانب کلمہ طیبہ اور چاروں خلفائے راشدین کے اسم مبارک ہیں اور دوسری جانب مسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ و سلم مدینہ شریف ہے.
پوری دنیا میں اس وقت ان ناپید سکوں کی تعداد 14 ہے جو کہ 5 سکے سعودی عریبیہ میں، 3 سکے یورپ میں اور 3 سکے پاکستان میں ہیں. باقی 3 سکے نا معلوم ہیں.یہ سکہ پاکستان میں منیر احمد ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے پاس موجود ہے بے شمار لوگ اس کی زیارت سے مستفید ہو چکے ہیں.
رابطہ نمبر منیر احمد سیالکوٹ
03456688663