لاہور، عوام اپنے زہن سے یہ بات نکال دیں کہ کرونا مریض کے فوت ہوجانے پر حکومت یا ڈاکٹروں کو کوئی امداد ملتی ہے۔ڈاکٹر وقاص وڑائچ چائلڈ اسپیشلسٹ چلڈرن اسپتال لاہور

لاہور (سٹار نیوز) عوام اپنے زہن سے یہ بات نکال دیں کہ کرونا مریض کے فوت ہوجانے پر حکومت یا ڈاکٹروں کو کوئی امداد ملتی ہے۔چائنہ میں6،8 فیصد سکڑگئ۔امریکہ میں 95فیصدلوگ گھروں میں ہیں۔ایسے کیا لگتا ہے کہ کوئی ملک کرونا مریضوں کی ہلاکتوں پر آپکو رقم دے گا۔خدارا اپنے آپکو اور اپنی فیملی کو محفوظ رکھیں۔کرونا وبا ہے۔بچیں۔منجانب ۔ڈاکٹر وقاص وڑائچ چائلڈ اسپیشلسٹ چلڈرن اسپتال لاہور