لاہور ۔تحفظ بنیاد اسلام بل سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے زیب سجادہ حضرت سلطان باہو صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن کی ملاقات

لاہور (سٹار نیوز آن لائن) تحفظ بنیاد اسلام بل سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے زیب سجادہ حضرت سلطان باہو صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن کی ملاقات تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے مشاورت کا عمل جاری ہے، اللہ تعالیٰ کی رضاکیلئے کام کریں تو غیبی مدد بھی حاصل ہوتی ہے: چودھری پرویزالٰہی، صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن

رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز