انجنیئر راجہ وسیم عباس – خدمت، کاروبار اور میڈیا کا حسین امتزاج
تحریر۔۔ عبدالستار
زندگی کی کامیابی ہمیشہ صرف دولت سے نہیں ناپی جاتی، اصل کامیابی اس وقت ملتی ہے جب کوئی شخص اپنے وقت، صلاحیت اور محبت کو دوسروں کے لیے وقف کر دے۔ ایسی ہی ایک شخصیت ہیں انجنیئر راجہ وسیم عباس، جو نہ صرف کامیاب کاروباری شخصیت ہیں بلکہ معاشرتی خدمت اور میڈیا کے میدان میں بھی اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔
ان کا ہر قدم مثبت سوچ اور جدوجہد کی عکاسی کرتا ہے۔ کاروبار میں وہ ایک بااعتماد اور وژنری شخصیت ہیں، جنہوں نے محنت، دیانت اور جدید سوچ کے ذریعے اپنی مثال قائم کی۔ میڈیا سے تعلق نے انہیں وہ بصیرت دی ہے جس کے ذریعے وہ عوام کی آواز کو اجاگر کرتے ہیں اور سماجی مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
راجہ وسیم عباس کی سب سے نمایاں خوبی ان کا شوشل ورک ہے۔ وہ ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ایک انسان کی اصل پہچان اس کے منصب یا دولت سے نہیں بلکہ اس کے کردار اور دوسروں کے لیے کی گئی خدمات سے ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کئی نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بن چکے ہیں۔
عبد الستار اور راجہ وسیم عباس کی دوستی بھی ایک شاندار مثال ہے۔ چار سال پر محیط یہ رشتہ محض دوستی نہیں بلکہ اخلاص، اعتماد اور بھائی چارے کی روشن تصویر ہے۔ وقت کی ہر آزمائش میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، اور یہی تعلق ان کے باہمی رشتے کو مزید مضبوط بناتا ہے۔
آخر میں کہا جا سکتا ہے کہ انجنیئر راجہ وسیم عباس ایک ایسی ہمہ گیر شخصیت ہیں جو کاروبار میں رہنمائی، میڈیا میں بصیرت اور سماجی خدمت میں روشنی کا چراغ ہیں۔ ان کا نام سن کر صرف ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے:
“یہ وہ شخص ہے جو اپنی ذات سے بڑھ کر دوسروں کے لیے جیتا ہے۔” 🌹✨
عبدالستار نظامِ پاکستان
03063613849
انجینئر راجہ وسیم عباس
@highlight










