وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بُزدار کی ڈی جی خان میں قائم سینٹرل کمانڈ روم میں زائرین کی آمد:
• کورونا وائرس کی سکریننگ، رہائش، کھانے پینے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔
• وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے ڈی جی خان میں قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا اور زائرین سے ان کی خیریت دریافت کی۔
زائرین نے وزیراعظم کی آمد پر خوشی اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔












