کورونا وائرس جنوبی کوریا میں 100 نئے کیسز رپورٹ

جنوبی کوری(ا سٹار نیوز آن لائن)جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 100 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کل کیسز کی تعداد 9 ہزار 137 ہوگئی ہے۔100 اضافی کیسز میں سے 76 ایک روز قبل ہی سامنے آگئے تھے تاہم جنوبی کوریا میں نئے کیسز کی تعداد میں سست روی آئی ہے جہاں گزشتہ ماہ ایک روز میں ریکارڈ 900 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔