پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر حاصلہ سابقہ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو وفاقی مشیر صحت لگایا جائے حاصلہ اتحاد کونسل

جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر حاصلہ صاحب سابقہ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو وفاقی مشیر صحت لگایا جائے حاصلہ اتحاد کونسل وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر حاصلہ صاحب سابقہ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو وفاقی مشیر صحت لگایا جائے وزیراعظم صاحب محترم ڈاکٹر ظفرحسین تنویر صاحب تجربہ کارانسان ہیں محترم ظفر حسین تنویر صاحب وائس چانسلر نشر میڈیکل یونیورسٹی ملتان، پرنسپل ساہیوال میڈیکل کالج ڈسٹرکٹ ساہیوال اور پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج وہسپتال رحیم یارخان میں بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقوں سرانجام دے چکے ہی محترم ظفرحسین تنویر صاحب کی تعلیمی قابلیت انکی حاصل کردہ مندرجہ ذیل ڈگریوں سے واضح ہے MBBS, M.Phil, PHD, MBA, LLB, DPH, DHM, DME, DEPM, DCUM, MHPE بلاشبہ تعلیم اور تجربہ کےلحاظ سے بھی بہت کم لوگ انکے ہم پلہ ہیں آپ سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کے ڈاکٹر ظفرحسین تنویر صاحب کو مشیر صحت لگایا جائے اس مشکل وقت میں پاکستان کو ڈاکٹر ظفر حسین تنویر صاحب جیسے تجربہ کار انسان کی اشد ضرورت ہے

رپورٹ
انجینئر حبیب الرحمٰن حاصلہ