سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ،

کراچی(سٹارنیوز) سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤنیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، پروفیسر نصرت شاہ سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی ہیں۔