21 رمضان_المبارک_یوم_شھادت امیرالمومنین، خلیفہ چہارم، فاتح خیبر، حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا،
جھنگ، (سٹار نیوز ) 21 رمضان_المبارک_یوم_شھادت امیرالمومنین، داماد رسول، شوہربتول، والد حسنین کریمین، خسر سیدنا فاروق اعظم، ہم زلف سیدنا عثمان غنی، خلیفہ چہارم، فاتح خیبر، حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ
#فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے)
#فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں)
#فرمان صدیق اکبر و فاروق اعظم رضی اﷲ عنہما : علی رضی اللہ عنہ میرے اور تمام مومنین کے مولا ہیں)
ملک بھر میں یوم علی المرتضی کرم اللہ وجہہ دقیدت و احترام کے منایا جائے گا، ہم سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
محمدعمرفاروق سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ












