معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاو ن خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،معاون خصوصی صحت نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کہ مجھے کورونا وائرس کی معمولی علامات تھیں ،تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہوں ،قوم سے اپیل ہے کہ مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے،ڈاکٹر ظفرمرزا نے خودکو قرنطینہ کرلیا۔












